*
تئیسویں رمضان کی
رات کے
اعمال**اعــــمال*http://sirateaimamasoomin.blogfa.com/*ماہ رمضان*ہدیۃ الزائر میں منقول ہے کہ یہ رات شب قدر کی پہلی دو راتوں سے افضل ہے، اور بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر یہی ہے، اور یہ بات حقیقت کے قریب تر ہے۔ اس رات حکمت الٰہی کے مطابق کائنات کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں۔ پس اس میں پہلی دو راتوں کے مشترکہ اعمال بجا لائے اور ان کے علاوہ اس رات کے چند مخصوص اعمال بھی ہیں:﴿۱﴾ سورۂ عنکبوت و سورۂ روم پڑھے کہ امام جعفر صادقؑ نے قسم کھاتے ہوئے فرمایا کہ اس رات ان دو سورتوں کا پڑھنے والااہل جنت میں سے ہے۔1️⃣ سورۂ عنکبوت2️⃣ سورۂ روم3️⃣ سورۂ حٰم دخان پڑھے۔سورۂ دخان4️⃣ ایک ہزار مرتبہ سورۂ قدر پڑھے.5️⃣ اس رات خصوصًا اور دیگر اوقات میں عمومًا یہ دعا پڑھے اَللّٰھُمَّ كُنْ لِوَلیِّكَ ..... کہ رمضان مبارک کے آخری عشرے کی دعاؤں کے سلسلے میں تئیسویں شب کی دعا کے بعد اس کا ذکر ہوا ہے۔6️⃣ یہ دعا پڑھے:⬅️ *اَللّٰھُمَّ امْدُدْ لِی فِی عُمْرِی وَٲَوْسِعْ لِی فِی رِزْقِی*اے اللہ! میری عمر دراز فرما، میرے رزق میں وسعت دے⬅️ *وَٲَصِحَّ لِی جِسْمِی، وَبَلِّغْنِی ٲَمَلِی*میرے بدن کو تندرست رکھ اور میری آرزو پوری فرما⬅️ *وَإنْ كُنْتُ مِنَ الْاَشْقِیاءِ*اور اگر میں بدبختوں میں سے ہوں⬅️ *فَامْحُنِی مِنَ الْاَشْقِیاءِ وَاكْتُبْنِی مِنَ السُّعَداءِ*تو میرا نام بدبختوں سے کاٹ دے اور میرا نام خوش بختوں میں لکھ دے⬅️ *فَإنَّكَ قُلْتَ فِی كِتابِكَ*کیونکہ تو نے اپنی اس کتاب میں فرمایا ہے⬅️ *الْمُنْزَلِ عَلٰی نَبِیِّكَ الْمُرْسَلِ صَلَواتُكَ عَلَیْہِ وَاٰلِہِ*جو تو نے اپنے نبی مرسلؐ پر نازل کی، کہ تیری رحمت ہو ان پر اور ان کی آلؑ پر⬅️ *یَمْحُواْ ﷲُ مَایَشاءُ وَیُثْبِتُ وَع حضرت رسول اكرم صلى الله عليه وآله وسلم کی مختصر زندگی...
ادامه مطلبما را در سایت حضرت رسول اكرم صلى الله عليه وآله وسلم کی مختصر زندگی دنبال می کنید
برچسب : نویسنده : sirateaimamasoomin بازدید : 80 تاريخ : سه شنبه 21 تير 1401 ساعت: 20:28